Khatti Meethi Corp Tips in Urdu - Khatti Meethi Corp Totkay

کٹھی میٹھی کارپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khatti Meethi Corp Recipe In Urdu

اجزاء:
ایک کارپ مچھلی 750گرام
چینی 150گرام
سرکہ 75ملی لیٹر
سوئی سوس 25ملی لیٹر
کٹے ہوئے پیاز 25گرام
ابلتا پانی 200ملی لیٹر
ویجی ٹیبل آئل 200ملی لیٹر
نمک پانچ گرام
کٹا ہوا ادرک 25گرام
ترکیب تیاری:
مچھلی کے چھلکے اور آنتیں وغیرہ نکال کرصاف کر یں۔ مچھلی کے دونوں طرف ہڈی تک گہرے کٹ دیں۔ تاکہ مچھلی پوری طرح پک جائے۔ مچھلی کو کارن سٹارچ کے آمیزے سے لیپ دیں۔ سویا سوس، نمک ، چینی ، سرکہ ، پیاز اور تھوڑا سا پانی ڈالیں۔ نرم بنا نے کے لیے۔
پکانے کی ترکیب:
باقی آئل تیز آگ پر بائل کر یں۔ اور اس میں کھٹا میٹھا آمیزہ ڈال دیں۔ جب بلبلے اٹھنے لگیں اسے مچھلی پر گرا دیں۔ اور فوراََ پیش کر یں۔

More From Chinese Food - مزید