Sweet Sour Chicken Tips in Urdu - Sweet Sour Chicken Totkay - Tip No. 4529

Urdu Totkay Sweet Sour Chicken سوئیٹ ساور چکن (Tip No. 4529) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sweet Sour Chicken Recipe In Urdu

سوئیٹ ساور چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4529

1کھانے کا چمچ سرکہ‘ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر کے ایک باؤ ل میں مکس کریں
مرغی ملا کر 15نٹ کے لیے میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
گوشت کو چھان کر نان اسٹک پین میں بغیر تیل استعمال کیے 5منٹ تک تیز آنچ پر بھونیں دونوں سائیڈ سے بھونے کے بعد ٹھنڈا ہونے پر کیوبز میں کاٹ لیں
سوس پین میں تیل گرم کری
اس میں لہسن اور پیاز ڈال کر فرائی کریں
شملہ مرچ اور گاجر شامل کر کے 1منٹ تک بھونیں
انناس‘ سرکہ‘ کیچپ‘ انناس کا رس‘ چینی ملا کر ایک اُبال آنے تک پکائیں
ہلکی آنچ پر 3منٹ تک پکائیں
اس میں گوشت شامل کریں اور مزید 2منٹ تک پکائیں
کارن فلور کو ٹھنڈے پانی یں حل کر کے مرغی شامل کریں
ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور چاولوں کے ساتھ سرو کریں

More From Worldwide Food