Sweet And Silver Jheengay Tips in Urdu - Sweet And Silver Jheengay Totkay - Tip No. 2051

Urdu Totkay Sweet And Silver Jheengay سوئیٹ اینڈ ساور جھینگے (Tip No. 2051) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Jheenga Aur Seafood in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sweet And Silver Jheengay Recipe In Urdu

سوئیٹ اینڈ ساور جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2051

اشیاء:
آمیزے کے لیے:
جھینگے کلو(صاف کئے ہوئے درمیانے سائز کے)
میدہ تین کھانے کے چمچے
چینی ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
کارن فلور دو کھانے کے چمچے
انڈے(سفیدی) تین عدد
تیل(تلنے کے لیے) حسب ضرورت
ترکیب:
پیالے میں میدہ، چینی، نمک ،کارن فلور اور انڈے ملا کر پھینٹ لیں اور گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔ تیل گرم کر یں۔ اور ایک ایک جھینگے کو اس آمیزے میں ڈبو کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں۔ تیار ہو جائیں تو ٹشو پیپر پر نکال لیں۔

More From Machli Jheenga Aur Seafood