Sweet And Sour Vegetable Asto Tips in Urdu - Sweet And Sour Vegetable Asto Totkay

سوئیٹ اینڈ ساور ویجی ٹیبل اسٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sweet And Sour Vegetable Asto Recipe In Urdu

اشیاء:
پھول گوبھی ایک پاؤ
فراش بین ایک پاؤ
آلو ایک پاؤ
ثابت چھوٹی پیاز 4-5عدد
مٹر ایک پاؤ
سویا سوس دو کھانے کے چمچے
سرکہ دو کھانے کے چمچے
کیچپ کپ
اجوائن چائے کا چمچہ
لال مرچ(کُٹی ہوئی) چائے کا چمچہ
چینی ایک کھانے کا چمچہ
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
تیل کپ
لہسن (کچلا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
یخنی کپ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
تیل گرم کر یں۔ لہسن کچلا ہوا ڈال کر لال کر لیں اس کے بعد سب سبزیاں ڈال کر فرائی کر یں۔ کچھ دیر بعد سویا سوس، سرکہ ، کیچپ، اجوائن ، لال مرچ ، چینی اور سرکہ ڈال دیں۔ ساتھ یخنی ڈال دیں۔ 2-3ابال آنے پر کارن فلور ڈال دیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔ چائنیز فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریں۔

More From Chinese Food - مزید