Sos Sandwich Tips in Urdu - Sos Sandwich Totkay - Tip No. 623

Urdu Totkay Sos Sandwich سوئس سینڈوچ (Tip No. 623) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sos Sandwich Recipe In Urdu

سوئس سینڈوچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 623


اجزا:
ڈبل رو ٹی چھ روٹی
چینی ایک چھوٹا چمچ
انار دانہ آدھ چمچ
ہری مرچیں دو عد د
ہرا دھنیا،پودینہ چند پتے
انڈے 3 عد د
شا می کباب 3عد د
نمک ،املی ،مکھن حسب ضرورت
طریقہ:
انڈ وں کو ابال کر باریک مسل لیں ۔ہری مرچیں،پودینہ ،ہرادھنیا ،اور انار داناباریک پیس لیں ۔ املی والے پانی میں چینی
اور نمک تھوڑا سا مکھن ملائیں اور خوب اچھی طرح پھینٹ لیں ۔اس کے بعد ایک سلائس پر شامی کباب کی ٹکیہ پھیلا کر چھری
سے لگائیں ۔اس کے او پر مسلے ہو ئے انڈے اور پھینٹا ہوا مصا لحہ لگائیں۔ دوسرے سلائس کو توے پر تھوڑے سے مکھن کے
ساتھ نرم اور گرم کریں ۔ پھر اس سلائس کو پہلے والے سلائس کے اوپر رکھ کر ہلکا ساد با ئیں اور دو بارہ پہلے سلائس والا حصہ
توے پر رکھ کر ہلکا سا سنگ لیں ۔مزیدار اور لذیذ چٹپٹاسوئس سینڈوچ تیار ہے ۔

More From Fast Food