Tali Hui Sabut Machli Tips in Urdu - Tali Hui Sabut Machli Totkay

تلی ہوئی ثابت مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tali Hui Sabut Machli Recipe In Urdu

مچھلی کو صاف کر کے ثابت ہی رہنے دیں اور اس پر نمک سیاہ مرچ اور رائی چھڑک دیں
پھر ڈبل روٹی کے خشک چورے میں لپیٹ کر ابلتے ہوئے تیل میں اس حد تک بھون لیں کہ اس کے دونوں پہلو براؤن رنگت اختیار کر جائیں
اب ٹماٹر اور پیاز الگ الگ کتر کر تین چمچے گھی یا تیل میں بھون لیں
پھر اس میں لہسن کے جوئے پیس کر اور سبز مرچ باریک کتر کر کشمش سمیت ڈال دیں اور مچھلی اس میں ہلکی ہلکی آنچ پر پکائیں حتی کہ نرم ہو جائے
اسے کاٹ کر ہرے دھنئے کی پتیوں کے ساتھ پیش کریں

More From Chinese Machli - مزید