Tamatar Anda Soup Tips in Urdu - Tamatar Anda Soup Totkay - Tip No. 1599

Urdu Totkay Tamatar Anda Soup ٹماٹر انڈا سوپ (Tip No. 1599) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tamatar Anda Soup Recipe In Urdu

ٹماٹر انڈا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1599

اشیاء:
ٹماٹر 250گرام
کارن سٹارچ سیلوشن 15ملی لیٹر
سویا سوس 30ملی لیٹر
ادرک حسب ذائقہ
انڈا ایک عدد
پی نٹ آئل 10ملی لیٹر
پیاز حسب ذائقہ
ترکیب:
ٹماٹروں کو ابلتے پانی میں ذرا تک ابال لیں اور پھر ان کے چھلکے اتار دیں ۔ ان کو لمبے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ایک برتن میں تیز آگ پرتیل گرم کر یں۔ پیاز اور ادرک ڈال دیں۔ ان کو سٹر فرائی کر یں ۔ سویا سوس شامل کر دیں پھر پانی ڈال دیں۔ ٹماٹر ڈال کر جوش دلائیں کارن سٹارچ سلیوشن شامل کر کے پھینٹا ہوا انڈا آہستہ آہستہ ڈال دیں اور پیش کر یں۔

More From Bachon Ke Soup