Tamatar Dhania Ka Shorba Tips in Urdu - Tamatar Dhania Ka Shorba Totkay - Tip No. 4755

Urdu Totkay Tamatar Dhania Ka Shorba ٹماٹر اور دھنیا کا شوربہ (Tip No. 4755) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tomato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tamatar Dhania Ka Shorba Recipe In Urdu

ٹماٹر اور دھنیا کا شوربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4755

1 کپ پانی میں بیسن حل کریں (تحلیل کریں)
پانی میں تحلیل کرنے کے بعد اسے ایک جانب رکھ دیں
ایک پین میں 2 کپ پانی اُبالیں
اس پانی میں ٹماٹر شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں۔انہیں چھاننے کی ضرورت نہیں
کڑی پتے اور پسی ہوئی مرچ شامل کریں
ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں حتیٰ کہ ہموار شوربہ (Puree) بن جائے
اس شوربے (Puree) کو ایک گہرے پین میں منتقل کریں اور اُبالا دلائیں
بیسن مکسچر شامل کریں۔ اس کے علاوہ نمک، چینی، اور لیموں کا رس (جوس) بھی شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں
3 تا 4 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں اس کے بعد ایک جانب رکھ دیں
ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں
جب گھی گرم ہو جائے تب اس میں رائی اور زیرہ شامل کریں
جب وہ چٹخنے لگیں تب انہیں ٹماٹر اور دھنیا کے شوربے میں شامل کریں ا و ربخوبی یکجا کریں
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
فی الفور نوش کرنے کے لیے پیش کریں

More From Tomato