Chatni Tamatar Sadda Tips in Urdu - Chatni Tamatar Sadda Totkay - Tip No. 1277

Urdu Totkay Chatni Tamatar Sadda چٹنی ٹماٹر سادہ (Tip No. 1277) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Tamatar Sadda Recipe In Urdu

چٹنی ٹماٹر سادہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1277

اشیاء:
ٹماٹر آدھا پاؤ
لہسن دو عدد جوئے
سرخ مرچ دو عدد(ثابت)
سبز مرچ تین عدد
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے ٹماٹروں کو اچھی طرح سے دھو کر کاٹ لیا جائے اورپھر سل پر لہسن ،مرچ ،سبز مر چ، نمک ان تمام اشیاء کو باریک پیس لیا جائے اور پھر ٹماٹر بھی ڈال کر پیس لیں۔ یہ بہت ہی مزیدار چٹنی تیار ہوگی اور صرف دو منٹ کے مختصر ترین وقت میں آپ یہ ٹماٹر کی سادہ چٹنی تیار کر سکتے ہیں کہ دال چاول وغیرہ کے ساتھ بہت ہی لذت بخش اور ذائقے سے بھر پورثابت ہوتی ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba