Tamatar Aur Pyaz Ka Salad Tips in Urdu - Tamatar Aur Pyaz Ka Salad Totkay

ٹماٹر اور پیازکا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tamatar Aur Pyaz Ka Salad Recipe In Urdu

پیاز پر نک چھڑکیں اور اچھی طرح ملائیں
اس کے اوپر گرم پانی ڈال کر دھولیں اور چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں تاکہ پانی نکل جائے
نمک، گرم پانی، ٹماٹر (بڑے)، سرخ مرچ، شکر اور سفید سرکہ کو پیاز کے ساتھ مکس کر یں
ٹماٹر اور پیاز کا سلاد تیار ہے

More From Tomato - مزید