Chatni Tamatar Two Tips in Urdu - Chatni Tamatar Two Totkay

چٹنی ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chatni Tamatar Two Recipe In Urdu

ٹماٹر ایک پاؤ
لہسن چار عدد جوئے
سبز مرچ چار عدد
نمک وسرخ مرچ حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے لہسن ،سبز مرچ، نمک اور سرخ مرچ کو سل پر باریک پیس لیا جائے اور پھر ٹماٹر وں کو دھو کر اس کے ٹکڑے کاٹ کر پسے ہوئے لہسن ،نمک ومرچ ملا کر موٹا موٹا پیس لیں۔ نہایت ہی مزیدار چٹنی تیار ہو گی۔ اس طریقے سے پیاز کی بھی نہایت عمدہ اور لذت سے بھر پور چٹنی تیار کی جاسکتی ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید