Tanori Machli Tips in Urdu - Tanori Machli Totkay

تندوری مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tanori Machli Recipe In Urdu

اجزا:
مچھلی ایک کلو گرام
کارن فلور ایک پیالی
پانی پیالی
مٹر کے دانے پیالی
سرکہ دو چمچے
لہسن ایک چمچ
مکھن دو چمچ
ہری پیاز ایک چمچ
ادرک چمچ
اجوائن چار دانے پیس لیں
نمک ٹی سپون
کالی مرچ ٹی سپون
آلو ایک عدد(ابلا ہوا)
سلاد چار پتے (کٹے ہوئے)
ترکیب:
مچھلی ابال کر کانٹے نکال لیں۔ مکھن گرم کر کے لہسن ،پیاز ،ادرک بھون لیں۔ پھر اس آمیزے میں مچھلی ملا دیں۔ سرکہ، اجوائن، نمک ،کالی مرچ بھی شامل کریں۔ کارن فلور میں پانی ملا کر آمیزہ تیار کریں ۔مچھلی بیکنگ ڈش میں رکھ کر اس کے چاروں طرف کارن فلور کا آمیزہ لگا دیں اور اوون میں رکھ دیں۔

More From Baked Dishs - مزید