Tandoori Murghi Tips in Urdu - Tandoori Murghi Totkay - Tip No. 3914

Urdu Totkay Tandoori Murghi تندوری مرغ (Tip No. 3914) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Chicken And Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tandoori Murghi Recipe In Urdu

تندوری مرغ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3914

یہ ڈش پکانے سے پہلے مرغی کو چوبیس گھنٹے فریج میں رکھ دیں
مرغی کو چار حصوں میں کاٹ لیں
ان ٹکڑوں کو کسی کانٹے سے سوراخ یا چھید لیں
تمام مصالحے کو پیس کر ٹکڑوں پر لیپ کرنے کے بعد تقریباً دو گھنٹے تک پڑا رہنے دیں
پھر ٹکڑوں کو کسی ٹرے میں رکھ کر اوون میں آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں
گھی یا مکھن پندرہ منٹ کے بعد ٹکڑوں پر مل دیں
پھر دوبارہ پندرہ منٹ کے لئے اوون میں رکھ دیں
پندرہ منٹ ہونے پرمرغی کو نکال لیں
مرغی تیار ہے
جن گھروں میں اوون نہ ہو وہ یا تو کوئلوں یا پھر سوئی گیس پر سیخوں میں ٹکڑے لگا کر بھون سکتے ہیں

More From Punjabi Chicken And Meat