Taseemi Tips in Urdu - Taseemi Totkay - Tip No. 1990

Urdu Totkay Taseemi طاسیمی (Tip No. 1990) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Taseemi Recipe In Urdu

طاسیمی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1990

اجزاء:
بکرے کی ران یا کوئی اور نرم بغیر چربی گوشت 200گرام
چینی 40گرام
کارن سٹارچ 30گرام
سرکہ دس ملی لیٹر
سیسم آئل 15ملی لیٹر
خمیر شدہ سویٹ فلور پیسٹ دس گرام
سوئی سوس 30ملی لیٹر
ادرک ایک گرام
ویجی ٹیبل آئل 300ملی لیٹر(50ملی لیٹر صرف ہوتا ہے )
رکیب تیاری:
بکرے کے گوشت ایک سینٹی میٹر پارچے کاٹیں۔ ادرک کا چھلکا اتار کر کوٹ لیں۔ دس گرام کارن سٹارچ 2.5ملی لیٹر پانی کے ساتھ مکس کرنے والے پیالے مکس کر یں۔ سویٹ فلور پیسٹ اور گوشت شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں۔ ایک دوسرے پیالے میں سوئی سوس، سرکہ ، چینی، کچلا ہوا ادرک ، 20گرام ،کارن سٹارچ ، اور پچاس ملی لیٹر پانی مکس کر یں۔
پکانے کی ترکیب:
پین کو تیز آن چپر رکھ دیں۔ آئل شامل کر یں۔ جب یہ گرم ہو جائے مٹن اس میں ڈال دیں اور 15منٹ سٹر فرائی کر یں۔ تاکہ گوشت بھوری رنگت ہو جائے۔ اس کے اوپر سیسم آئل ڈال دیں۔ سٹر کریں۔پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Beef Or Meat