Baingan Ka Bharta Tips in Urdu - Baingan Ka Bharta Totkay

بینگن کا بھرتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baingan Ka Bharta Recipe In Urdu

بینگن دیگچی میں ڈال کر پانی ڈالیں
گلنے پر چھلکا اتار کر کچل لیں
گھی میں پیاز سرخ کر کے بینگن خوب بھون لیں
پانی خشک ہو جائے تو ذرا سے گھی میں نمک مرچ، دہی زیرہ الگ بھون کر ان میں شامل کر دیں
خوب چمچ چلائیں اور بھون کر اتار لیں

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید