Chicken Tikkay Tips in Urdu - Chicken Tikkay Totkay

چکن تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Tikkay Recipe In Urdu

اجزا:
مرغ ایک کلو گرام
گاجر یاسرخ مولی چار عدد
سلاد چار پتے
لہسن آٹھ جوئے
لونگ دو عدد
کالی مرچ پسی ہوئی ٹی سپون
نمک ٹی سپون
ادرک ایک ٹی سپون
بند گوبھی دو پتے
تیل دو چمچے
اجینو موتو ایک چٹکی
ترکیب:
مرغ کے آدھ آدھ انچ کے تکے بنا لیں۔ ایک پیالی پانی ابلنے کے لئے رکھ دیں۔ اس میں تکے، لونگ ،ادرک، لہسن ،نمک اور اجینو موتو ڈال کر پکائیں پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں۔ سلاد کے پتے کاٹ لیں۔گوبھی کے پتے بھی کاٹ لیں۔گاجر، سرخ مولی کے ٹکڑے کر لیں۔ڈش میں تکے رکھیں۔ اور ان کے چاروں طرف سلاد گوبھی اور مولی کے ٹکڑے سجا دیں اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں۔ٹماٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔

More From Tikka Chicken And Seekh Kebab - مزید