P Corn Soup Tips in Urdu - P Corn Soup Totkay - Tip No. 722

Urdu Totkay P Corn Soup پی کارن سوپ (Tip No. 722) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

P Corn Soup Recipe In Urdu

پی کارن سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 722


اجزاء:
مٹر کپ
ابلا ہوا مرغ 1/3کپ
یخنی 8کپ
دودھ 1/3کپ
کارن فلور ایک چمچ
تیل آدھا چمچ
چینی نمک ٹی سپون
سادہ نمک حسب پسند
طریقہ:
مٹر اس قدر گلائیں کہ بالکل گھلنے لگیں پھر انہیں باریک پیس لیں ۔ تیل میں خوب بھون کر ابلا ہوا مرغ چھوٹے چھو ٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں ۔نمک یخنی بھی ڈال دیں پکنے لگے تو دودھ ڈال کر ہلائیں دو منٹ بعد کارن فلور کاپیٹ بناکر ڈالیں ۔پھر ایک منٹ بعد چولہا بند کر دیں ۔جس پانی میں مٹر گلائے تھے وہ بھی سوپ میں شامل کر نا ہے ۔ مختلف چٹنیوں کے ساتھ پیش کر سکتے ہیں ۔

More From Bachon Ke Soup