Laziz Fry Fish Tips in Urdu - Laziz Fry Fish Totkay

لذیذ فرائی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Laziz Fry Fish Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی آدھا کلو
گھی حسب ضرورت
پیاز آدھا پاؤ
ہری مرچ حسب ضرورت
انڈے تین عدد
لہسن چھ جوئے
گرم مصالحہ بڑا چمچ
مرچ نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے مچھلی کو صاف کر کے اس کے مناسب سائز کے ٹکڑے بنائیں ایک ایک برتن میں مچھلی، پیاز، نمک، سرخ مرچ، گرم مصالحہ، ہری مرچ اور ایک کپ پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔ ایک کڑاہی یا فرائی پین میں مچھلی کے ٹکڑے تل لیں۔ سرخ ہونے پر نکال لیں۔

More From Fillet Fish - مزید