Rasgullay Number Three Tips in Urdu - Rasgullay Number Three Totkay - Tip No. 759

Urdu Totkay Rasgullay Number Three رس گلے (Tip No. 759) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rasgullay Number Three Recipe In Urdu

رس گلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 759


اجزاء:
پنیر آدھ کلو
چینی حسب ضرورت
ترکیب:
یہ مٹھائی بھی بنگالیوں میں کافی دل پسندکھانا ہے آدھ کلو پنیر میں ساٹھ گرام چینی ملا کر لکڑی کے صاف تختہ پر اچھی طرح سے گوند ھئے ۔اور ہاتھوں سے دبا ئیں تاکہ پنیر نرم ہو جائے تب چینی کی سادی اور پتلی چاشنی جو آگ پر ابل رہی ہو نرم پنیر کو اس میں ڈال دیں اور بہت نرم آگ پر پکائیں اس کر لکڑی کی کچھی یا کھرپی سے دھیرے دھیرے ہلاتے جائیں ۔ بات کا خاص خیال رکھیں کہ آگ تیز نہ ہو ۔نہیں تو پینر جل جائے گا آنچ کع منا سب حد تک ہلکا رکھیں ۔اگر کڑاہی زتادہ گرام ہوجائے تو اتارلیں یا آگ نیچے سے نکال لیں ۔پندرہ منٹ میں یہ پینے کا ڈھلا پک جائے گا ۔خوب پکا ہوا پنیر نہیں ٹوٹتا ۔اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بہ آسانی کیا جاسکتا ہے ۔پھر اس کو اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں ٹھنڈا کوجانے پر لکڑی کے سا نچوں میں دبا کر آم، کیلا، سنگترا، وغیرہ بنالیں۔پھلوں کی شکل میں یہ بڑے لذیذرس گلے ہوں گے۔

More From Punjabi Desserts And Sweets