Sohan Halwa Five Tips in Urdu - Sohan Halwa Five Totkay - Tip No. 788

Urdu Totkay Sohan Halwa Five سوہن حلوا (Tip No. 788) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sohan Halwa Five Recipe In Urdu

سوہن حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 788


اجزاء:
دودھ پانچ کلو
سوجی دوسو پچاس گرام
نشاستہ ایک سو پچیس گرام
چینی حسب ضرورت
ترکیب:
یہ حلوا حبشی حلوا اس لئے کہلاتا ہے کیونکہ اس کی رنگت حبشیو ں کی طرح سیا ہ ہوتی ہے ۔یہ رنگت بادام کے ج ہوئے چھلکوں کی راکھ سے دی جاتی ہے ۔اس کے تیار کرنے کے لئے پانچ کلو دودھ اور سوپچیس گرام نشاستہ اور دوسو گرام سوجی کو کسی صاف کڑاہی میں ہلا کر کڑاہی کو تیز آگ پر رکھ دیا جاتا ہے ۔جب خوب جوش آجائے تو تب اس میں ڈھائی کلو چینی ملاکر آگ ہلکی کر دی جاتے ہے اوراس کو پکتے ہوئے قوام میں بادام کے جلے ہوئے چھلکو کی راکھ کو چھان کر ڈال دی جاتی ہے ۔ راکھ کی کوئی مقدار مقرر نہیں ہے ۔جب ح سب خاتش سیاہ رنگ ہو جاتا ہے ہو راکھ ملانی بند کر دی جا تی ہے راکھ ملانے میں اس بات کی احتیاط رکھی جاتی ہے ، کہ راکھ زیادہ نہ پڑجائے کیونکہ راکھ کے زیادہ پڑ جانے دے سے حلوا بد مزہ ہو جاتاہے اور ذائقہ کڑوا ہو جاتا ہے ۔اسلئے چھلکے کی راکھ ملاتے وقت خاص احتیاط برتنی چاہیے۔
قوام کلو پکاتے پکاتے جب اس کی رنگت بادامی ہو جائے اور چٹکی میں لینے سے اسکی گولی بندھنے لگے تو سمجھ جانا چاہیے کہ حبشی حلوا تیار ہے ۔ اب اسے آگ سے اتار کے تھال میں پھیلالیں اور جم جانے پر تجارت کریں ۔ حسب ضرورت چاندی کے ورق لگا کر رکھ لیں ۔پستے اور بادام کی افشاں لگانے سے حبشی حلوا کا ذائقہ اور بڑ ھ جاتا ہے ۔

More From Halwa Jaat