White Sauce Tips in Urdu - White Sauce Totkay - Tip No. 654

Urdu Totkay White Sauce وائٹ ساس (Tip No. 654) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Sauces And Ketchup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

White Sauce Recipe In Urdu

وائٹ ساس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 654

اجزاء:
مکھن 6ٹیبل سپون
انڈوں کی سفیدی 4عدد
آٹا 8ٹیبل سپون
نمک 1ٹیبل سپون
یخنی 12ٹیبل سپون
دودھ ایک کپ
کالی مرچیں ضرورت کے مطابق
کریم 6ٹیبل سپون
چکن قیمہ 8ٹیبل سپون
طریقہ:
دودھ مکھن کو آ گ پر پگھلائیں اور آٹے کے ساتھ آمیزہ بنائیں ۔جیسا کہ آپ وائٹ ساس بنانے میں کر تے ہیں ۔پھر
اس میں آہستہ آہستہ یخنی اور دودھ ملائیں اور ہلاتے رہیں جب یہ یک جان ہو جائیں تو چکن اور اچھی طرح پھینٹی ہوئی
انڈوں کی سفیدیاں ،نمک،اور کالی مر چیں اس میں ملا دیں اور ہلاتے رہیں۔آخرمیں ڈبے اور بھاپ سے محفوظ کیا ہوا
دودھ شامل کر دیں ۔وائٹ ساس نرم تر ہوجائے تو مکمل تیار ہے ۔
نوٹ:یہ ساس سبزیوں کے ساتھ تیار ہو تی ہے ۔یہ دیر تک ابالے ہوئے چکن اور سمندری غذاؤں کے ساتھ بھی استعمال
کی جا سکتی ہے ۔اسے تازہ حالت میں استعمال کر نا بہتر ہے۔زیادہ دیر تک پڑے رہنے سے اس کاذائقہ بدل جاتا ہے۔
ایسی صورت میں اسے استعمال نہ کریں ۔

More From Sauces And Ketchup