Tefiya Biscuit Tips in Urdu - Tefiya Biscuit Totkay - Tip No. 1503

Urdu Totkay Tefiya Biscuit چائے کے بسکٹ (Tip No. 1503) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tefiya Biscuit Recipe In Urdu

چائے کے بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1503

اشیاء:
سفیدی انڈے کی ڈیڑھ عدد
مکھن ایک اونس
شکر دو اونس
پسے ہوئے بادام چار عدد
ترکیب:
ایک بڑے پیالے میں انڈے کی سفیدی پھینٹیں۔ پھر بادام اس میں ملائیں شکر اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ بیکنگ شیٹ پر گریز پروف پیپر بچھا کر اس آمیزے کو ایک کپڑے میں بھر لیجئے اور دبادبا کر انچ قطر کا آمیزہ ذراذرافاصلے پر ٹکا ئیے۔ پھر فارن ہائیٹ پر پندرہ منٹ تک بیک کر یں۔ مزیدار بسکٹ تیار ہیں۔

More From Baked Dishs