Thai Chicken Green Kari Tips in Urdu - Thai Chicken Green Kari Totkay

تھائی چکن گرین کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Thai Chicken Green Kari Recipe In Urdu

فوڈ پروسیسر میں ہری مرچیں‘ ہرا ھنیا‘ پیاز‘ لہسن‘ ادرک اور زیرہ ڈال کر گرائینڈ کرلیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے چکن ڈال کر فرائی کریں
پانی خشک ہو جائے تو گرائینڈ کیا ہوا مصالحہ اور نمک ڈال کر بھونیں
تیل الگ ہوجائے تو دہی اور 1کپ پانی ڈال کر درمیان آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گوشت گل جائے تو کریم اور مکھن ڈکال کر مکس کر کے چولہے سے اتار لیں
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

More From Worldwide Food - مزید