Thai Garlic Prawns With Beans Tips in Urdu - Thai Garlic Prawns With Beans Totkay - Tip No. 3081

Urdu Totkay Thai Garlic Prawns With Beans تھائی گارلک پراوئنز وِد بینز (Tip No. 3081) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Thai Garlic Prawns With Beans Recipe In Urdu

تھائی گارلک پراوئنز وِد بینز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3081

اجزاء:
جھینگے کلو
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی دکنی مرچ چائے کا چمچہ
اجینو موتو چائے کا چمچہ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
تیل دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
جھینگوں میں یہ تمام اجزاء ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور جھینگے تل لیں۔
سالن بنانے کے لئے اجزاء:
کٹا ہوا لہسن دو کھانے کے چمچے
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی کالی مرچ چائے کا چمچہ
فش سوس ایک کھانے کا چمچہ
تیل دو کھانے کے چمچے
کٹے ہوئے ہرے پیاز کے پتے دو کھانے کے چمچے
پھلیاں کپ
ترکیب؛
ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں پہلے لہسن ڈالیں پھر چلی گارلک سوس سویا سوس اور فش سوس شامل کر کے ہلکا سا پکا لیں۔ تلے ہوئے جھینگے اس سوس میں ڈال دیں۔ ہری پیاز کے صرف پتے کاٹ کر ڈالیں آخر میں پھلیاں شامل کر یں گرم گرم ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Chinese Food