Yahai Style Sweet Corn Soup Tips in Urdu - Yahai Style Sweet Corn Soup Totkay

تھائی سٹائل سویٹ کارن سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Yahai Style Sweet Corn Soup Recipe In Urdu

شاشیاء:
سن فلاوراور آئل آدھا چائے کا چمچ
سبزپیاز 2عدد باریک کترے ہوئے
لہسن 1پوتھی باریک کتری ہوئی
چکن سٹاک اڑھائی
میتھی مکئی 425گرام
جھینگے 225گرام پکے ہوئے
چلی ساس 1چائے کا چمچ
نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ
دھنیا چند پتے
ترکیب:
1۔دیگچی میں تیل گرم کریں ۔ اس میں لہسن اور پیاز تقریباََ ایک منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ نرم ہو جائیں۔
2۔اس میں مکئی چکن سٹاک وجھینگے اور چلی ساس ڈال کر پکائیں۔
3۔آمیزے کو ابالیں اور وقتاََ فووقتاََ ہلاتے رہیں۔
4۔جب مکئی گل جائے اور سوپ گاڑھا ہو جائے تو حسب ذائقہ نمک مرچ شامل کریں سوپ ڈش میں نکالیں اور دھنیے سے سجائیں۔
غذائیت:
توانائی 202کیلوری
کولیسٹرول 45.56ملی گرام
چکنائی 3.01گرام
فائبر 1.6 گرام
جاذب چکنائی 0.43گرام

More From Bachon Ke Soup - مزید