Thanda Gosht Tips in Urdu - Thanda Gosht Totkay

ٹھنڈا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Thanda Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
نمک ایک چائے کا چمچ
لیموں 6عدد
شورہ حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت صاف کر کے نمک شورہ پیس کر لیموں کے رس میں بھگو دیں۔ پھر گوشت پر لگا کر چھری یا کانٹے سے کچو کے لگائیں تاکہ یہ اندر چلا جائے 24گھنٹے میں تیار ہو جائے گا اور کئی دن خراب نہیں ہوگا تل کر سینڈوچ اور برگر کے ساتھ کھائیں ۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید