Halki Bhuni Hui Khumbi Aur Baance Ki Complein Tips in Urdu - Halki Bhuni Hui Khumbi Aur Baance Ki Complein Totkay - Tip No. 1943

Urdu Totkay Halki Bhuni Hui Khumbi Aur Baance Ki Complein ہلکی بھنی ہوئی کھمبیں اور بانس کی کونپلیں (Tip No. 1943) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Halki Bhuni Hui Khumbi Aur Baance Ki Complein Recipe In Urdu

ہلکی بھنی ہوئی کھمبیں اور بانس کی کونپلیں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1943

اجزاء:
سوکھی چینی کُھبیں 100گرام
سیسم آئل دس ملی لیٹر
ایم ایس جی پانچ گرام
چکن سٹاک ۱۰۵ ملی لیٹر
کارن سٹاچ پانی میں تحلیل شدہ
کینڈ بانس کی کونپلیں 300گرام
چینی دس گرام
سوئی سوس 25ملی لیٹر
ویجی ٹیبل آئل 50گرام
ترکیب تیاری:
کھمبوں کو گرم پانی میں 30منٹ بھگو دیں تب سخت تنے کاٹ دیں ۔ ٹھنڈے بہتے ہوئے پانی کے نیچے انہیں دھوئیں اورپھر نچوڑ لیں۔
بانس کی کونپلوں کو 1.5*3سینٹی کے ٹکڑوں میں کٹ رول کر یں۔
آئل کو پین میں سخت آگ پر اس قدر گرم کر یں کہ اس سے دھواں اٹھنے لگے۔ اس میں کھمبیں اور بانس کی کونپلیں ڈال دیں۔ سوئی سوس اور چینی ڈالنے سے پہلے چند سیکنڈ کے لیے سٹر فرائی کر یں۔ ان کو شامل کر دیں ۔ اچھی طرح سے سٹر کر یں۔ اور پھر چکن سٹاک اس میں ڈال دیں۔ آنچ کم کر دیں۔ چھ منٹ کے لیے ابا لیں ۔ ایم ایس جی اور سٹارچ سیلوشن ڈال دیں۔ سٹرکر یں اور سیسم آئل چھڑک دیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food