Tikka Boti Tips in Urdu - Tikka Boti Totkay - Tip No. 1027

Urdu Totkay Tikka Boti تکہ بوٹی (Tip No. 1027) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tikka Boti Recipe In Urdu

تکہ بوٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1027

اشیاء:
گوشت ایک کلو
دہی 150گرام
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
لہسن ایک پوتھی
گھی 150گرام
سوکھا دھنیا دو چمچہ
سفید زیرہ دو چمچہ
نمک حسب ضرورت
مرچ حسب ذائقہ
پپیتا ایک چمچ
ترکیب:
گوشت میں سب پسے ہوئے ہوئے مسالوں کو دہی میں ملا کر گوشت کے ٹکڑے اس میں ڈال دیں۔پھر ہاتھ سے اس کو منتھ کر لیں ۔ایک گھنٹے کے لئے یونہی چھوڑ دیں ۔ پھر ان ٹکڑوں کو سیخوں پر چڑ ھا کر کوئلوں پر سرخ کر لیں ۔اوپر سے چمچے سے گھی ڈالتے جائیں جب خوب سرخ ہوجائے تو اتار لیں ۔اور سلاد کے ساتھ نوش فرمائیں۔

More From Kebab Aur Tikka