Caremi Tikka Tips in Urdu - Caremi Tikka Totkay

کریمی تکہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Caremi Tikka Recipe In Urdu


اجزاء:
گوشت (بڑے پیس ) کلو
گوشت گلانے کا پاؤڈر 2کھانے کے چمچے
دہی 2کھانے کے چمچے
ثابت سفید زیرہ 1چائے کا چمچ(بھون کر پیس لیں )
ثا بت دھنیا 1کھانے کا چمچہ
لال مرچ پاؤ ڈر 1کھا نے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
لہسن ، ادرک (کُٹا ہوا ) 1کھانے کا چمچہ
کھٹا ئی (پسی ہوئی) 1کھانے کا چمچہ
مکھن یا گھی 2کھانے کے چمچے
فریش کریم کپ
طریقہ:
گوشت گلانے کا پاؤڈر، دہی،سفید زیرہ ، ثابت دھنیا ، لال مرچ پاؤڈر ، لہسن ، ادرک پیسٹ ، کھٹائی ، مکھن یاگھی اور فریش کریم مکس کرلیں گوشت میں مصالحہ لگا کر کانٹے سے گود لیں ۔ 3-4گھنٹے میر ینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں ۔ اوون کو 150c پر پہلے سے گرم کریں ۔ گوشت کو بیکیگ ڈش میں ڈال کر 180c پر 40-45منٹ تک بیک کر لیں ۔اچھی طرح بیک ہونے پر نکال لیں ۔کیچپ اور دہی کے ساتھ گر م گرم سرو کریں ۔

More From Baked Dishs - مزید