Chatni Tamatar Six Tips in Urdu - Chatni Tamatar Six Totkay - Tip No. 1273

Urdu Totkay Chatni Tamatar Six چٹنی ٹماٹر (Tip No. 1273) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Tamatar Six Recipe In Urdu

چٹنی ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1273

اشیاء:
ٹماٹر آدھا کلو گرام
رائی آدھا چھٹانک
تیل آدھا پاؤ
سوکھی میتھی آدھا چھٹانک
زیرہ آدھا چھٹانک
لہسن ایک پوتھی
نمک حسب پسند
سرخ مرچ حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے ٹماٹروں کو دھو کر کاٹ لیں اور پھر ان کو صاف برتن میں ڈال کر ابال لیا جائے اور اتنی دیر بھونیں کہ ٹماٹر کا رس مکمل طور پر خشک ہو جائے۔ اس کے بعد اتار لیں اور مندرجہ بالا مصالحہ جات بھون کر خشک کر لئے جائیں اورپھر اس میں لہسن بھی شامل کر لیا جائے ۔ تھوڑا سا ان بھنا زیرہ ڈال کر چٹنی کو بگھار لیں ۔ اس کے بعد چمچ پھیر کر آگ پر سے اتار لیں۔نہایت ہی مزیدار اور ذائقے سے بھر پور عمدہ ترین چٹنی فرمائیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba