Jaam Tamatar Tips in Urdu - Jaam Tamatar Totkay - Tip No. 1319

Urdu Totkay Jaam Tamatar جام ٹماٹر (Tip No. 1319) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jaam Tamatar Recipe In Urdu

جام ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1319

اشیاء:
ٹماٹر حسب ضرورت
چینی حسب ضرورت
ترکیب:
ٹماٹر حسب ضرورت لے کر چار عدد ٹماٹر میں چوتھائی کپ پانی کے حساب سے جس قدر ٹماٹر ہوں اسی قدر پانی ڈال کر خوب اچھی طرح سے پکا لیا جائے۔ اور جب یہ نرم ہو جائیں تو ان کو مسل کر گودا بنا لیا جائے۔ اور پھر گودے کے برابر چینی ملا لیں اور دوبارہ اچھی طرح سے پکائیں اور جب یہ یک جان ہو جائیں تو اتار کر ٹھنڈا کر کے صاف مرتبان میں ڈال دیا جائے۔ بہت ہی صحت افزاء جام ٹماٹر ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba