Tomato Soup Tips in Urdu - Tomato Soup Totkay

ٹماٹو سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tomato Soup Recipe In Urdu


اجزاء:
ٹماٹر آدھا کلو
گاجر ایک عدد
مکھن آدھ چھٹانک
پیاز ایک عدد
ادرک ،نمک،کالی مرچ حسب پسند
لہسن ایک جوا
طریقہ:
ساس پان میں مکھن گرن کریں۔اس میں باریک کٹی ہوئی باریک کاٹی ہوئی گاجر، لہسن ، ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔براؤن نہ ہونے دیں ۔اب اس میں ٹماٹر ڈال دیں اورحسب ضرورت پانی ڈالیں ۔ ابلنے لگے تو ڈھکن سے بند کر دیں ۔ چند منٹ اور پکائیں ۔ ٹما ٹو سوپ تیارہے ۔چینی کے پیالوں میں پیش کریں ۔

More From Bachon Ke Soup - مزید