Chatni Tamatar Eight Tips in Urdu - Chatni Tamatar Eight Totkay - Tip No. 1275

Urdu Totkay Chatni Tamatar Eight چٹنی ٹماٹر (Tip No. 1275) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Tamatar Eight Recipe In Urdu

چٹنی ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1275

سرخ ٹماٹر ایک کلو گرام
چینی آدھا کلو گرام
کشمش ایک پاؤ
سرکہ ایک پاؤ
نمک حسب پسند
مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
عمدہ اقسام کے ٹماٹر لے کر اچھی طرح سے دھولیں اور پھر ان کے ٹکڑے کا ٹ کر پانی میں ابال لئے جائیں ۔ اس کے بعد انھیں ململ کے باریک کپڑے میں ڈال کر چھان لیا جائے تاکہ چھلکے الگ ہو جائیں ۔ اس کے بعد اس میں چینی سرکہ اور حسب خواہش نمک ومرچ ڈال کرپکائیں اور جب قوام گاڑھا بن جائے تو کشمش ڈال دیں اور پھر اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی ذائقے سے بھر پور چٹخارے دار چٹنی تناول فرمائیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba