Daal Toori Tips in Urdu - Daal Toori Totkay

دال توری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Daal Toori Recipe In Urdu

اشیاء:
دال چنا آدھا پاؤ
پیاز دو عدد
نمک مرچ حسب ذائقہ
توری آدھا کلو
گھی حسب ضرورت
دھنیا ایک چمچ
ترکیب:
دال صاف کر کے بھگو دیں۔ توری دھو کر صاف کر لیں گھی میں پیاز تل لیں اور باقی مصالحہ ڈال کر بھونیں۔ اب دال اور کٹی ہوئی توری ڈال دیں حسب ضرورت معمولی سا پانی ڈال دیں اور وقتاًفوقتاً چمچ ہلاتی رہیں تاکہ سبزی اچھی طرح گل جائے جب مصالحہ بن جائے اور پانی خشک ہو جائے تو استعمال کر یں۔

More From Chana Daal - مزید