Hari Toori Aur Gosht Tips in Urdu - Hari Toori Aur Gosht Totkay

ہری توری اور گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hari Toori Aur Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
ہری توری ایک کلو
لہسن چھ جوئے
دہی آدھا پاؤ
گھی آدھا کپ
ادرک ایک ٹکڑا
نمک، مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
توریاں چھیل کر کاٹ لیں۔ فرائی پین میں ڈال کر آنچ دیں۔ سارا پانی نکل جائے گا۔ گھی گرم کر کے پیاز بھونیں اور ساتھ ادرک لہسن پیس کر ڈال دیں۔ جب مصالحہ گھی چھوڑ دے تو دہی اور گوشت ڈال کر بھونیں۔ دس پندرہ منٹ بعد توریاں بھی ڈال دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے اور توریاں گل جائیں تو اتار لیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید