Tori Aur Bake Tamatar Tips in Urdu - Tori Aur Bake Tamatar Totkay

توری اور بیک ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tori Aur Bake Tamatar Recipe In Urdu

اجزاء:
توری ( Ridge Gourd) دو عدد
ٹینڈے دو عدد
ٹماٹر تین عدد
گرم مصالحہ پاؤڈر چٹکی بھر
چکنائی سے پاک پنیر کپ
پودینہ چند پتے
نمک اور کالی مرچ (پسی ہوئی) ذائقہ کیلئے
ترکیب:
توری اور ٹینڈوں کو چھیل کر گول گول کاٹ لیں۔ اگر سخت بیج ہوں تو نکال کر ضائع کر دیں۔ آئل کو کڑاہی میں گرم کر کے پیاز ڈالیں اور فرائی کر لیں۔ جب وہ ہلکی پیاز ہلکا براؤن ہونے لگے تو توری شامل کر کے تیز آنچ پر پکاتے رہیں۔ توریوں کو پکنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا ۔ جب وہ پک جائیں تو نمک او رکالی مرچ ڈال کر خشک ہونے دیں۔ یہ ایک خشک ڈش ہے زیرہ کے ساتھ سجا کر پیش کر یں۔ چپاتیوں کے ساتھ زیادہ مزہ دے گی۔

More From Baked Dishs - مزید