Tutti Frutti Sharbat Tips in Urdu - Tutti Frutti Sharbat Totkay

ٹوٹی فروٹی شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tutti Frutti Sharbat Recipe In Urdu

اشیاء:
اپریکارٹ نکٹار دو کین (12اونس)
لائم جوس کپ
چینی ایک کپ
کچو مر کیا ہو اکیلا دو عدد
پائن ایپل جوس دو کین (چھ اونس)
ترکیب:
ایک بڑے پیالے میں اپریکارٹ نکٹار (خوبانی کا گودا) اور کیلے کا کچو مر ملائیں۔ اس میں لائم جوس ڈال دیں۔ انناس کا جوس اور چینی بھی ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔

More From Cocktail - مزید