Twice Cooked Meat Tips in Urdu - Twice Cooked Meat Totkay

ٹوائس ککڈ میٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Twice Cooked Meat Recipe In Urdu

اجزاء:
گوشت 25گرام
سوئی سوس دس ملی لیٹر
ایم ایس جی 1.5گرام
چلی بین پیسٹ 30گرام
ویجی ٹیبل آئل 40ملی لیٹر
نمک 500گرام
چینی 10گرام
سرکہ 10ملی لیٹر
ادرک کا ایک ٹکڑا پانی میں کچلا ہوا
ہرا پیاز 75گرام
ترکیب تیاری:
گوشت 3.2منٹ ابا لیں۔ اسے نکال کر پانی نچوڑ دیں اور بڑے سائز کے سلائسوں میں کاٹیں لمبے پیاز کا سفید حصہ گول کاٹیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین کو تیز آگ پر30سیکنڈ رکھیں ۔ تیل ڈال کر اتنا گرم کر یں کہ بلبلے اٹھنے لگیں۔ گوشت کے سلائس شامل کر دیں۔ اتنا سٹر فرائی کر یں کہ ہلکے براؤن ہو جائیں ۔ گوشت کو پین سے نکال لیں۔ پین میں تھوڑا سا آئل رہنے دیں۔ اس میں چلی بین پیسٹ ملا دیں اور آہستہ آہستہ سٹر کر یں ۔ سوئی سوس ، سرکہ ، کھانڈ ، نمک اور ادرک ڈال دیں۔ گوشت ڈال کر سٹر کر یں ۔ پھر اس میں پیاز ڈال کر سٹر کر یں یہاں تک کہ سوس گاڑھی ہو جائے۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Beef Or Meat - مزید