Twinkle Star Tips in Urdu - Twinkle Star Totkay - Tip No. 4668

Urdu Totkay Twinkle Star ٹوئنکل اسٹار (Tip No. 4668) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cake in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Twinkle Star Recipe In Urdu

ٹوئنکل اسٹار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4668

بیکنگ پاؤڈر ، بیکنگ سوڈے اور میدے کو ایک ساتھ چھان لیں
مکھن اور کیسٹر شاگر کو اتنا بیٹ کریں کہ کریمی ہو جائے
دہی ڈال کر مکس کریں
ایسنس شامل کر کے مکس کریں
اس میں میدہ ڈال کر اتنی دیر فولڈ کریں کہ تمام اجزاء یکجا ہو جائیں
اسٹار شیپ کے گریس کیے ہوئے کیک ٹن میں یہ آ میزہ ڈال کر پہلے گرم اوون میں کیک مکنل تیار ہونے تک ۱۷۵ سینٹی گریڈ پر بیک کریں
کیک کو نکالنے سے قبل ٹوتھ پک سے کیک کو چیک کر لیں کہ مکمل بیک ہو گیا ہے یا نہیں ٹوتھ پک صاف باہر نہ نکلنے کی صورت میں کیک کو مزید بیک کریں
اوون میں سے نکال کر ٹن سے الگ کر کے کیک ٹھنڈا کرلیں
کریم اور آئسنگ شوگر کو کریمی ہونے تک بیٹ کریں
کیک کے اوپر اور اطراف میں یہ آئسنگ اچھی طرح لگا کر اس پر سلور بالز لگائیں
درمیان میں چیری رکھیں اور سرو کریں

More From Cake