Ultay Pultay Tips in Urdu - Ultay Pultay Totkay

الٹے پلٹے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ultay Pultay Recipe In Urdu

اشیاء:
بیسن آدھا کپ
ادرک پسا ہوا آدھا چمچ
پانی ایک کپ
پیاز تین عدد
گرم مصالحہ ایک چمچ
گھی تلنے کے لئے
نمک مرچ حسب پسند
دہی چوتھائی کپ
ترکیب:
بیسن، نمک، مرچ، گرم مصالحہ ، ادرک ملا کر پتلا گھول لیں۔ فرائی پین پر ایک چائے کا چمچ گھی لگا کر یہ آمیزہ چمچ سے پھیلائیں۔ ایک طرف سے روٹی کی طرح پک جائے تو پلٹنے سے دوسری طرف پلٹ دیں۔ ذرا سا گھی ادھر بھی لگا لیں۔ آملیٹ کی طرح لپیٹ کر چوکور ٹکڑے کاٹ کر نکال لیں۔

More From Pakistani Cuisine - مزید