Under Lapin Tips in Urdu - Under Lapin Totkay - Tip No. 3077

Urdu Totkay Under Lapin انڈر لیپن (Tip No. 3077) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about European Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Under Lapin Recipe In Urdu

انڈر لیپن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3077

(ہالینڈ کی ڈش)
اجزاء:
گوشت کی بوٹیاں کلو
مکھن چار اونس
پیاز کتری ہوئی دو عدد
تیز پات دو عدد
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت کی بوٹیوں کو چپٹا کر لیں اور خوب اچھی طرح دھو کر سیاہ مرچ کے ساتھ پکائیں۔ مکھن کو اچھی طرح پگھلا لیں اور اس کو بوٹیوں میں ڈال کر ان کو تل لیں۔ پھر ان میں تیز پات، کتری ہوئی پیاز اور جائفل ملا دیں۔ پتیلی کو ڈھک کر اس وقت تک پکاتی رہیں جب تک گوشت اچھی طرح بھن نہ جائے۔ بیچ میں تھوڑا تھوڑا سا پانی ڈالتی رہیں۔ جب گوشت گل جائے تو بھون کر اتار لیں۔

More From European Dishes