Vanilla Pudding Ice Cream Tips in Urdu - Vanilla Pudding Ice Cream Totkay

ونیلا پڈنگ آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Vanilla Pudding Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء :
انڈے دو عدد
پیکچزانسٹنٹ ونیلا پڈنگ مکس (اونس 4/3۔3)
ہاف اینڈ ہاف دو کپ
چینی ایک کپ
دودھ تین کپ
کوکونٹ فلیکس کپ
ترکیب:
بڑے پیالے میں انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ جھاگ اٹھ آئے اور پھر پھینٹتے ہوئے چینی ، پڈنگ مکس اور دودھ ملا دیں۔ اس کے بعد ہاف اینڈ ہاف اور کو کونٹ شامل کر کے ہلائیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں اور آئس کریم میر میں جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید