Vanilla Tart Pastry Tips in Urdu - Vanilla Tart Pastry Totkay

ونیلا ٹارٹ پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Vanilla Tart Pastry Recipe In Urdu

اشیاء:
مکھن ڈیڑھ چمچ
ونیلا ایسنس آدھا چمچ
چینی دو چمچ
دودھ حسب ضرورت
آٹا دو کپ
انڈے کی زردی ایک عدد
نمک ایک چوتھائی چمچ
کریم آدھا کپ
ونیلا ایسنس دو چمچ
ترکیب:
آٹا نمک اور چینی کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ پھر مکھن اور انڈے کی زردی کو ملا کر خوب پھینٹیں ۔ اب اس میں ونیلا ایسنس اور تھوڑا سا دودھ شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں۔ اب اس مادے کو سانچوں میں ڈال کر اوون میں رکھ دیں۔ پکنے پر نکال لیں اور ٹھنڈا کر یں۔کریم اور ونیلا ایسنس کو اچھی طرح مکس کر یں اور پیسٹریوں پر پھیلا دیں۔ لیجئے آپ کی ونیلا ٹارٹ پیسٹری تیار ہے۔

More From Baked Dishs - مزید