Vegetable Soup Chinese Tips in Urdu - Vegetable Soup Chinese Totkay - Tip No. 713

Urdu Totkay Vegetable Soup Chinese ویجی ٹیبل سوپ چائنیز (Tip No. 713) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vegetable Soup Chinese Recipe In Urdu

ویجی ٹیبل سوپ چائنیز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 713


اجزاء:
پالک 150گرام
کرم کلہ آدھا
ہری پیاز دوعدد
سلاد ایک گٹھی
ہراہ دھنیا آدھ گٹھی
تیل ایک چمچ
چوزے کی یخنی چھ چمچے
سویاساس ایک چمچہ
پانی چھ بڑے چمچے
نمک حسب ضرورت
طریقہ:
تمام سبزیوں کو اچھی طرح پانی سے دھو کر تمام حصوں کے ساتھ کاٹ لیں ۔ کسی دیگچی میں پانی اور نمک کے ساتھ سبزیاں ڈال کر جوش دلائیں
پندرہ بیس منٹ ابلنے دیں ۔پھر سبزیوں کو کسی باریک کپڑے سے نچوڑ کر پانی نکال لیں ۔دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز اس میں ڈال کر براؤن کریں ۔اور پھر سبزیوں کا پانی اس میں ڈال دیں ۔چار چھ منٹ ابلنے دیں پھر سوپ کو پیاز میں ڈال کر مہمانوں کو پیش کریں ۔

More From Bachon Ke Soup