Vegetable Fair Tips in Urdu - Vegetable Fair Totkay - Tip No. 2167

Urdu Totkay Vegetable Fair ویجیٹیبل فئیر (Tip No. 2167) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vegetable Fair Recipe In Urdu

ویجیٹیبل فئیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2167

اشیاء:
گاجر ایک عدد
پالک آدھ کپ کتری
آلو دو عدد
آٹا ایک چمچ
انڈے دو عدد
مکھن ایک چمچ
تیل حسب ضرورت
کالی مرچ پاؤڈر چوتھائی چمچ
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچ کتری ہوئی چار عدد
ہرا دھنیا کترا ہوا آدھ کپ
ترکیب:
ایک پیالے میں مکس کر یں انڈے، آٹا، مکھن ، نمک ، کالی مرچ آلو اور گاجر چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ اب ایک پیالے میں مکس کر یں آلو، گاجر ، پالک ہری مرچیں اور ہرا دھنیا پھر اس آمیزے کو انڈے والے پیالے میں انڈیل کر اچھی طرح سے مکس کر یں۔ ایک فرائی پین میں تیل یا گھی گرم کر کے سبزی مکسچر کا ایک بڑا چمچ اس میں ڈالیں اور چار پانچ منٹ کے لئے پکائیں اسی طرح تمام مکسچر کو کک کر لیں اور براؤن ہونے پر اس کو سرونگ ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سروکر یں۔

More From Chinese Food