Sabaz Aur Safed Soup Tips in Urdu - Sabaz Aur Safed Soup Totkay - Tip No. 3433

Urdu Totkay Sabaz Aur Safed Soup سبز اور سفید سوپ (Tip No. 3433) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabaz Aur Safed Soup Recipe In Urdu

سبز اور سفید سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3433

اشیاء:
یخنی ایک کپ
فیوپنگ سوپ ایک کپ
دودھ آدھا کپ
سیاہ مرچ تین کھانے کے چمچ
سبز مٹر کاسوپ ایک ڈبہ
نمک ایک چائے کا چمچہ
مکئی کا آٹا دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
مٹروں کے سوپ کو ڈبے سے نکال کر اسے سوس پین میں ڈالیں اور آگ پر رکھ دیں۔ اس میں آدھی یخنی اور آدھا نمک ملا دیں اورمکئی کے آدھے آٹے کے ساتھ اس کو گاڑھا کر لیں اور اب دوسرے برتن میں بقایا یخنی، فیوپنگ سوس اور دودھ کو آگ پر جوش دیں۔ بقیہ نمک اس میں ڈال دیں اورمکئی کے آٹے سے اس کو گاڑھا کر لیں۔جب دونوں برتنوں کا مواد گھل رہا ہو۔ اس میں چٹ پٹے مصالحے شامل کر دیں اور ہلائیں اور سبز سوپ کو ایک کھلے پیالے میں انڈیل دیں۔ اب سفید سوپ کو سبز سوپ کے عین درمیان میں ڈال دیں اگر چاہیں تو دونوں سوپ علیحدہ علیحدہ بھی پیش کئے جا سکتے ہیں۔

More From Bachon Ke Soup