Valaiti Tikkay Tips in Urdu - Valaiti Tikkay Totkay - Tip No. 1712

Urdu Totkay Valaiti Tikkay ولائتی تکے (Tip No. 1712) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Valaiti Tikkay Recipe In Urdu

ولائتی تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1712

اشیاء:
گوشت ٍٍٍٍٍٍٍ ایک کلو
گھی ایک چھٹانک
پسی ہوئی کالی مرچ آدھی چھٹانک
ادرک ایک چھوٹی ڈلی
لہسن آدھی پوتھی
نمک ڈیڑھ چھٹانک
ترکیب:
گوشت کو پانی سے خوب اچھی طرح دھو لیں ۔ پھر اس کی چھوٹی چھوٹی اور کم دل کی بوٹیاں کر لیں۔ ادرک اور لہسن کو پیس کر مع نمک، کا لی مرچوں میں ملا لیں۔ یہ مرکب مصالحہ بوٹیوں پر اس طرح لگائیے کہ جیسے انہیں اس سے لتھیڑ نا ہے۔ اب آگ جلائیں اور اس پر جالی رکھ کر بوٹیاں جالی پررکھ کر سینک پر پختہ کریں۔ اس دوران میں ان پر تھوڑ اتھوڑا گھی ٹپکاتے رہیں اس طرح گوشت جلد گلتا ہے اور اس کی لذت میں بھی اضافہ ہوجا تا ہے۔

More From Kebab Aur Tikka