Vinegar Meat Tips in Urdu - Vinegar Meat Totkay - Tip No. 4149

Urdu Totkay Vinegar Meat ونیگرمیٹ (Tip No. 4149) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Vinegar Meat Recipe In Urdu

ونیگرمیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4149

گوشت کی بوٹیوں پر مصالحہ ملا ہوا میدہ لگا دیں
ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں اور اس میں گوشت ڈال دیں
جب گوشت بادامی ہو جائے تو اسی گھی میں پیاز سرخ کر یں اور گوشت (جو بھون کر نکال لیا تھا) ڈال دیں
ساتھ ہی سرکہ، جائفل ، لونگ، چینی اور پانی شامل کر کے ککر میں بند کر دیں اور مقررہ وقت تک پکنے دیں
شوربا گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال کر اوپر سے اجوائن چھڑک دیں
وینگر میٹ تیار ہے

More From Worldwide Food