West And Corn Salad Tips in Urdu - West And Corn Salad Totkay

ویسٹ اینڈ کارن سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

West And Corn Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
گندم 3اونس
نمک حسب ذائقہ
جنجر ڈریسنگ 4کھانے کے چمچ
مکئی ابلی ہوئی 7اونس
سبزمرچیں 4عدد
ٹماٹر کٹے ہوئے 3عدد
پودینہ کٹا ہوا 2کھانے کے چمچ
سورج مکھی کے بیج ایک اونس
تیارکر نے کا طریقہ:
گندم کو ابلتے ہوئے نمکین پانی میں ہلکی آگ پر 15منٹ پکائیں پھر نچوڑ کر پیالے میں ڈریسنگ کے ساتھ مکس کر لیں۔اب باقی کے اجزاء ملائیں اور ڈش میں نکال لیں۔

More From Mixed Salad - مزید