Surkh Chhalay Safed Murgh Tips in Urdu - Surkh Chhalay Safed Murgh Totkay - Tip No. 2577

Urdu Totkay Surkh Chhalay Safed Murgh سرخ چھلے، سفید مرغ (Tip No. 2577) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Surkh Chhalay Safed Murgh Recipe In Urdu

سرخ چھلے، سفید مرغ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2577

اشیاء:
بڑا سرخ سیب ایک عدد
مرغ کلو گرام
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
لہسن چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
پانی پیالی
تیل ایک کھانے کا چمچہ
چینی پیالی
لیموں کا رس چائے کا چمچہ
پانی پیالی
سرخ رنگ ایک چٹکی
ترکیب:
سیب کو دھو کر اوپر سے تھوڑا سا ٹکڑا کاٹ لیں۔ اب اندر سے گودا نکا لیں اور باریک باریک چھلے کاٹ لیں۔ چینی، پانی، لیموں کا رس اور سرخ کھانے کا رنگ ملا کر چولہے پر رکھیں۔ پھر سیب کے چھلے ڈال دیں۔ پانچ منٹ بعد چھلے نکال لیں۔ مرغ پر نمک ، لہسن اور سرکہ لگا کر ایک گھنٹہ رکھیں۔ پھر پیالی پانی میں ابال لیں۔ پانی خشک ہو جائے تو ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر دم دیں۔ اس کے بعد مرغ نکال کر ڈش میں رکھیں۔ اور چاروں طرف سیب کے چھلے سجا دیں۔

More From Murgh Pakwan